کوئٹہ میں زارنج رکشوں پر مکمل پابندی عائد
- December 8, 2025, 9:58 am
- Breaking News
- 445 Views
کوئٹہ: کمشنر کوئٹہ و چیئرمین ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی (RTA) نے شہر میں زارنج رکشوں کے داخلے اور چلانے پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ پابندی کے نفاذ کے بعد ٹریفک پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے صرف دو دنوں میں موٹر وہیکل آرڈیننس (MVO) کے تحت 68 زارنج رکشے تحویل میں لے لیے ہیں، جبکہ مزید کارروائیاں بھی جاری ہیں۔











