ایف اے سی کیلئے داخلوں کا آغاز

  • June 5, 2018, 7:07 pm
  • Education News
  • 487 Views

کوئٹہ05جون ۔ گورنمنٹ سنڈیمن ہائی اسکول کوئٹہ کے ایک اعلامیہ کے مطابق اسکول ہذا میں ایف اے سی کیلئے داخلوں کا آغاز کردیا گیا ہے ۔ فارم وصول کرنے کی آخری تاریخ 25 جون 2018ء مقرر کی گئی ہے جبکہ کلاسز کا باقاعدہ آغاز یکم جولائی 2018ء سے کیا جائے گا ۔آخری تاریخ کے بعد کوئی فارم جمع نہیں کیا جائے گا ۔ اس حوالے سے مزید معلومات کے لئے ان فون نمبر ز0300-3812339/081-2820254 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے ۔