پرنسپل گورنمنٹ انٹر کالج نواں کلی کا اعلامیہ

  • May 22, 2018, 10:16 am
  • Education News
  • 404 Views

کوئٹہ(سٹی ڈیسک)پرنسپل گورنمنٹ انٹر کالج نواں کلی کوئٹہ کے اعلامیہ میں تمام طلباء کو مطلع کیا گیا ہے کہ ایف اے، ایف ایس سی کے سالانہ امتحانات برائے سال2018ء کے بعد کالج میں درس وتدریس کا سلسلہ باقاعدہ شروع ہوچکا ہے لہذا تمام طلباء کو تاکید کی جاتی ہے کہ اپنی کلاسز میں حاضری کو یقینی بنائیں ۔