کوئٹہ ، مغربی بائی پاس پر دو دستی بم کے دھماکے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

  • November 5, 2025, 12:53 pm
  • Breaking News
  • 228 Views

پولیس حکام کے مطابق منگل کی شب نامعلوم افرادنے قریبی پہاڑوں سے دو دستی بم پھینکے جو مغربی بائی پا س پر گر کر زوردار دھماکے سے پھٹ گئے دھماکوں سے کوئی جانی ومالی نقصان نہیں ہوا۔، واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس اور ایف سی حکام موقع پر پہنچ گئے اور شواہد اکھٹے کرنے کے بعد حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی ۔