کوئٹہ: قلعہ سیف اللّٰہ کے جنگلات میں آگ لگ گئی
- October 24, 2025, 9:41 am
- National News
- 267 Views
بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللّٰہ میں اسپن غر کے جنگلات میں آگ لگ گئی۔
پی ڈی ایم اے کے مطابق آگ ژوب کے پہاڑی سلسلے کی جانب بڑھ رہی ہے۔
پی ڈی ایم اے حکام کا کہنا ہے کہ ٹیم فائر بال کے ساتھ قلعہ سیف اللّٰہ روانہ کردی گئی ہے۔










