قلعہ عبداللہ، گھر میں دستی بم پھٹنے سے دو بچوں سمیت تین افراد زخمی
- October 20, 2025, 12:11 pm
- Breaking News
- 221 Views
بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں گھر میں دستی بم پھٹنے سے دو بچوں سمیت تین افراد زخمی ہوگئے ۔ لیویز حکا م کے مطابق قلعہ عبداللہ کے علاقے حبیب زئی میں ایک گھر میںموجود دستی بم پھٹنے سے دو بچوں سمیت تین افراد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔مزید کارروائی جاری ہے۔











