کوئٹہ میں نجی اور سرکاری اسکول کھل گئے
- June 1, 2021, 1:23 pm
- Education News
- 194 Views
کوئٹہ میں درس و تدریس کا سلسلہ شروع ہوگیا، تمام نجی اور سرکاری اسکول آج سے کھل گئے۔
اپریل کے تیسرے ہفتے میں بند کیے گئے کالجز اور ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹس گزشتہ روزکھل گئے تھے۔
اس کے علاوہ بلوچستان کے دیگر علاقوں میں بھی اسکول اور کالجز پہلے ہی کھولے جاچکے ہیں۔
بلوچستان کے دیگر علاقوں میں اسکول اور کالجز پہلے ہی کھولے جاچکے ہیں، اسکول اور کالجز سمیت تعلیمی ادارے کورونا کی صورتحال کی وجہ سے اپریل کےتیسرےہفتےسےبند تھے۔