بجلی مزید ایک Ø±ÙˆÙ¾ÛŒÛ 52 پیسے ÙÛŒ یونٹ Ù…ÛÙ†Ú¯ÛŒ کرنے Ú©ÛŒ درخواست دائر
- December 23, 2020, 4:47 pm
- Business News
- 383 Views
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی Ù†Û’ سینٹرل پاور پرچیز ایجنسی (سی سی Ù¾ÛŒ اے) Ú©Ùˆ بجلی مزید ایک Ø±ÙˆÙ¾ÛŒÛ 52 پیسے Ù…ÛÙ†Ú¯ÛŒ Ú©ÛŒ درخواست کردی ÛÛ’Û”
ایکسپریس نیوز Ú©Û’ مطابق نیپرا Ù†Û’ سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی کوبجلی 1 Ø±ÙˆÙ¾ÛŒÛ 52 پیسے Ù…ÛÙ†Ú¯ÛŒ کرنے Ú©ÛŒ درخواست Ú©ÛŒ ÛÛ’Û” درخواست اکتوبر اور نومبرکی Ùیول ایڈجسٹمنٹ Ú©ÛŒ مد میں دی گئی۔ جس میں نومبرکیلئے بجلی Ú©ÛŒ قیمت میں 95 پیسے ÙÛŒ یونٹ اوراکتوبرکیلئے بھی بجلی 57 پیسے ÙÛŒ یونٹ Ù…ÛÙ†Ú¯ÛŒ کرنے Ú©ÛŒ درخواست Ú©ÛŒ گئی ÛÛ’Û”
درخواست میں Ú©Ûا گیا ÛÛ’ Ú©Û Ø¨Ø¬Ù„ÛŒ Ú©ÛŒ تقسیم کارکمپنیوں Ú©Ùˆ نومبر میں مجموعی طور پر 7 ارب 23 کروڑ سے زائد یونٹس بجلی Ùروخت Ú©ÛŒ گئی، نومبر میں ÙÛŒ یونٹ Ùیول لاگت 2روپے 48پیسے مقرر تھی جب Ú©Û ÙÛŒ یونٹ بجلی پیداوار پر Ùیول لاگت 3 روپے 44 پیسے رÛی، اس Ø·Ø±Ø Ø¨Ø¬Ù„ÛŒ Ú©ÛŒ مجموعی پیداواری لاگت 25 ارب 59 کروڑ روپے لاگت رÛی۔ دونوں درخواستوں پرسماعت 30 دسمبرکواسلام آباد میں ÛÙˆÚ¯ÛŒ تاÛÙ… اس کا اطلاق Ú©Û’ الیکٹرک صارÙین پر Ù†Ûیں Ûوگا۔