24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا کے 54 مریض دم توڑ گئے
- July 23, 2020, 12:06 pm
- COVID-19
- 133 Views
اسلام آباد: Ú¯Ø²Ø´ØªÛ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا وائرس انÙیکشن Ú©Û’ 54 مریض دم توڑ گئے Ûیں۔
این سی او سی Ú©Û’ مطابق نئے اور Ù…ÛÙ„Ú© کرونا وائرس سے متاثر ÛÙˆ کر مزید 54 اÙراد جاں بØÙ‚ ÛÙˆ گئے Ûیں جس Ú©Û’ بعد ملک بھر میں کرونا سے Ú©ÙÙ„ اموات 5763 ÛÙˆ گئیں۔
این سی او سی Ú©ÛŒ طر٠سے جاری اپ ڈیٹ Ú©Û’ مطابق ملک بھر میں اب تک کرونا وائرس سے 2 لاکھ 70 Ûزار 400 اÙراد متاثر ÛÙˆ Ú†Ú©Û’ Ûیں، Ú¯Ø²Ø´ØªÛ 24 گھنٹوں Ú©Û’ دوران ملک بھر میں مزید 1209 کرونا کیسز سامنے آئے۔
اب تک 2 لاکھ 19 Ûزار 783 کرونا مریض Ú©Ùˆ ÙˆÙÚˆ 19 سے صØت یاب ÛÙˆ Ú†Ú©Û’ Ûیں، جب Ú©Û Ú©Ø±ÙˆÙ†Ø§ Ú©Û’ Ùعال کیسز Ú©ÛŒ تعداد 44854 ÛÛ’ØŒ ملک بھر Ú©Û’ 733 اسپتالوں میں کرونا Ú©Û’ 2241 مریض زیر علاج Ûیں، این سی او سی Ú©Û’ مطابق کرونا مریضوں Ú©Û’ لیے 1825 وینٹی لیٹرز مختص Ûیں، جب Ú©Û Ù…Ù„Ú© بھر میں 242 مریض وینٹی لیٹر پر زیر علاج Ûیں۔
Ú¯Ø²Ø´ØªÛ 24 گھنٹوں میں 22006 کرونا ٹیسٹ کیے گئے Ûیں، ملک بھر میں اب تک 18 لاکھ 21 Ûزار 296 ٹیسٹ کیے جا Ú†Ú©Û’ Ûیں۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر Ú©Û’ مطابق سندھ میں کرونا سے 2096ØŒ پنجاب میں 2105 مریض جاں بØÙ‚ ÛÙˆ Ú†Ú©Û’ Ûیں، خیبر پختون خوا میں 1169ØŒ اسلام آباد میں 162 اموات، بلوچستان میں 136ØŒ گلگت بلتستان میں 46 مریض جاں بØÙ‚ ÛÙˆ Ú†Ú©Û’ Ûیں، آزاد کشمیر میں تاØال کرونا وائرس سے 49 مریض جاں بØÙ‚ ÛÙˆ Ú†Ú©Û’ Ûیں۔