ÙÛŒ لیٹر پیٹرول پر 47.86 روپے اور ڈیزل پر 51.41 ٹیکس لےرÛÛ’ Ûیں،عمر ایوب
- July 18, 2020, 12:29 pm
- Business News
- 176 Views
اسلام آباد: ÙˆÙاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ù¾ÛŒÙ¹Ø±ÙˆÙ„ پر 47 روپے 86 پیسے جب Ú©Û ÚˆÛŒØ²Ù„ پر 51 روپے 41 پیسے ÙÛŒ لیٹر ٹیکس وصول کر رÛÛ’ Ûیں۔
سینیٹ اجلاس Ú©Û’ دوران جماعت اسلامی Ú©Û’ سینیٹر مشتاق اØمد Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û Øکومت پیٹرول Ú©ÛŒ قیمت خرید سے 100 Ùیصد زائد ٹیکس کیوں وصول کر رÛÛŒ ÛÛ’Û”
جواب میں ÙˆÙاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û ÙˆØ²ÛŒØ± اعظم عمران خان عوام Ú©Ùˆ ریلی٠دے رÛÛ’ Ûیں، خطے میں پاکستان میں تیل Ú©ÛŒ قیمت اس وقت سب سے Ú©Ù… ÛÛ’ØŒ پیٹرولیم مصنوعات پر 17 Ùیصد ٹیکس Ù„Û’ رÛÛ’ Ûیں ØŒ سپلائی Ú©ÛŒ مد میں 9 روپے 70 پیسے وصول کئے جا رÛÛ’Ûیں، پیٹرول پر 47 روپے 86پیسے اور ڈیزل پر 51 روپے 41 پیسے ÙÛŒ لیٹر ٹیکس وصول کر رÛÛ’ Ûیں، اگر Øکومت ٹیکس وصول Ù†Ûیں کرے Ú¯ÛŒ تو سینیٹ Ú©ÛŒ لائٹس اور ارکان Ú©ÛŒ ØªÙ†Ø®ÙˆØ§Û Ú©Ø§ Ø®Ø±Ú†Û Ú©ÙˆÙ† دے گا۔
دوسری جانب قومی اسمبلی میں ایک سوال Ú©Û’ جواب میں عمر ایوب Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û Ú©ÛŒÚ©Ú‘Ø§ ون ایگزون موبائل، او جی ÚˆÛŒ سی ایل اور Ù¾ÛŒ Ù¾ÛŒ ایل Ù†Û’ Ù…Ø´ØªØ±Ú©Û Ø·ÙˆØ± پر شروع کیا ØŒ اس کنویں Ú©ÛŒ کھدائی پر Ú©Ù„ 122 ملین ڈالر سے زائد رقم خرچ Ûوئی۔ اس منصوبے پر Øکومت کا کوئی Ø®Ø±Ú†Û Ù†Ûیں Ûوا، Ù…Ø°Ú©ÙˆØ±Û Ú©Ù†ÙˆØ§Úº 5693 میٹر کھودا گیا مگر ÙˆÛاں تیل Ùˆ گیس Ú©ÛŒ تلاش میں کامیابی Ù†Û Ù…Ù„ سکی، اس کنویں Ú©ÛŒ کھدائی سے Ù¾ØªÛ Ú†Ù„Ø§ ÛŒÛاں پر تیل Ùˆ گیس کا پریشر Ù†Ûیں Ø¨Ù„Ú©Û ÛŒÛاں پانی کا Ø°Ø®ÛŒØ±Û ÛÛ’Û”
ÙˆØ§Ø¶Ø Ø±ÛÛ’ Ú©Û 26 جون Ú©Ùˆ Øکومت Ù†Û’ پیٹرول Ú©ÛŒ قیمت 25 روپے 58 پیسے ÙÛŒ لیٹر بڑھا کر 100روپے 10پیسے ÙÛŒ لیٹر جب Ú©Û Ûائی اسپیڈ ڈیزل Ú©ÛŒ قیمت 21 روپے 31 پیسے ÙÛŒ لیٹر اضاÙÛ’ Ú©Û’ بعد 101روپے 46 پیسے کردی تھی۔