نیوزی لینڈ میں 24 دن بعد کورونا وائرس کے دو نئے کیس
- June 16, 2020, 10:49 am
- COVID-19
- 101 Views
نیوزی لینڈ میں Ú¯Ø°Ø´ØªÛ 24 دنوں میں دو اÙراد Ú©Û’ کورونا وائرس سے متاثر Ûونے کا Ù¾Ûلا کیس سامنے آیا ÛیتاÛÙ… ÛŒÛ Ø¯ÙˆÙ†ÙˆÚº اÙراد Ø¨Ø±Ø·Ø§Ù†ÛŒÛ Ø³Û’ نیوزی لینڈ آئے Ûیں اور ان Ú©Ùˆ ایک شخص Ú©ÛŒ آخری رسومات میں شرکت Ú©Û’ لئے نیوزی لینڈ آنے Ú©ÛŒ خصوصی طور پر اجازت دی گئی تھی۔
برطانوی نشریاتی ادارے Ú©ÛŒ رپورٹ Ú©Û’ مطابق نیوزی لینڈ Ú©ÛŒ Øکومت Ù†Û’ Ú¯Ø°Ø´ØªÛ ÛÙتے ملک Ú©Ùˆ کورونا وائرس Ú©ÛŒ وبا سے پاک قرار دے کر اس وبا Ú©Ùˆ پھیلنے سے روکنے Ú©Û’ لئے عائد تمام پابندیاں اٹھا Ù„ÛŒ تھیں اور عوامی اجتماعات Ú©ÛŒ اجازت دے دی گئی ÛÛ’ تاÛÙ… بیرون ملک سے آنے والوں Ú©Û’ لئے سخت پابندیاں برقرار رکھی گئی تھیں اور صر٠نیوزی لینڈ Ú©Û’ Ø´Ûریوں اور انتÛائی ضروری کارکنوں Ú©Ùˆ ÛÛŒ ملک میں آنے Ú©ÛŒ اجازت ÛÛ’Û”
ان آنے والوں Ú©Ùˆ بھی لازمی کورونا ٹیسٹ کرانا Ûوتا ÛÛ’ اور دو ÛÙتے Ù‚Ø±Ù†Ø·ÛŒÙ†Û Ù…ÛŒÚº رÛنا Ûوتا Ûے۔دو نئے کیسز Ú©Û’ شامل Ûونے Ú©Û’ بعد نیوزی لینڈ میں کورونا وائرس سے متاثر Ûونے والے اÙراد Ú©ÛŒ مجموعی تعداد 1,506 ÛÙˆ گئی ÛÛ’ تاÛÙ… اموات 22 ÛÛŒ Ûیں۔