سن سٹ پوائنٹ گوادر جلد عوام کیلئے کھول دیا جائے گا، وزیراعلی بلوچستان
- May 17, 2020, 12:33 am
- National News
- 166 Views
سن سٹ پوائنٹ گوادر جلد عوام کیلئے کھول دیا جائے گا، وزیراعلی بلوچستان
کوئٹÛ(انÙارمیشن ڈیسک)وزیراعلی بلوچستان جام کمال Ù†Û’ Ú©Ûا ÛÛ’ Ú©Û Ú¯ÙˆØ§Ø¯Ø± میں بننے والا تÙریØÛŒ مقام سن سٹ پوائنٹ جلد عوام Ú©Û’ لیئے کھول دیا جائے گا۔ سماجی رابطے Ú©ÛŒ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیراعلی بلوچستان جام کمال Ù†Û’ Ú©Ûاگوادر پاکستان Ú©Û’ پرکشش اور خوبصورت مقامات میں سے ایک ÛÛ’Û” انÛÙˆÚº Ù†Û’ Ú©Ûا گوادر میں بننے والا تÙریØÛŒ مقام سن سٹ پوائنٹ گوادر جلد عوام کیلئے کھول دیا جائے گا۔ سن سٹ پوائنٹ Ú©Û’ کھلنے سے سیاØت Ú©Ùˆ Ùروغ اور عوام Ú©Ùˆ روزگار Ú©Û’ مواقع ÙراÛÙ… ÛÙˆÚº Ú¯Û’