پاکستان میں کورونا کسیز Ú©ÛŒ تعداد 31 Ûزار سے متجاوز، 19 ویں نمبرپرآگیا
- May 11, 2020, 9:01 pm
- COVID-19
- 145 Views
پاکستان میں کورونا وائرس کسیز Ú©ÛŒ تعداد 31 Ûزار سے متجاوز کر گئیں۔ تÙصیلات Ú©Û’ مطابق ملک بھر میں کورونا کیسز Ú©ÛŒ تعداد میں تیزی سے اضاÙÛ ÛورÛا ÛÛ’Û” Ú¯Ø²Ø´ØªÛ 24 گھنٹوں Ú©Û’ دوران مزید 1476 مریض سامنے Ø¢ گئے۔ جس Ú©Û’ بعد دنیا بھر میں متاثرÛونے والے ممالک میں 19ویں نمبر پر Ø¢ گیا ÛÛ’Û” سندھ میں 12 Ûزار 17ØŒ خیبرپختونخوا میں 4 Ûزار 669ØŒ بلوچستان میں 2 Ûزار 17ØŒ اسلام آباد 679 اور پنجاب میں 11 Ûزار 93 کیسز سامنے آئے Ûیں۔
گلگت بلستان میں 442 اÙراد اس Ù…ÛÙ„Ú© وائرس سے متاثر Ûوئے۔ آزاد کشمیر میں 86 اÙراد اس وائرس کا شکار Ûوئے۔ ÛŒÛ Ø¨Ø§Øª بھی قابل غور رÛÛ’ Ú©Û Ø§Ø¨ تک 8 Ûزار 212 اÙراد اس وائرس سے صØتیاب ÛÙˆ Ú†Ú©Û’ Ûیں۔ Ø¬Ø¨Ú©Û Ø¬Ø§Úº بØÙ‚ اÙراد Ú©ÛŒ تعداد 673 ÛÙˆ گئی ÛÛ’Û”
دوسری جانب دنیا بھر میں کورونا وائرس سے Ù…ØªØ§Ø«Ø±Û Ø§Ùراد Ú©ÛŒ تعداد 41 لاکھ93 Ûزار401ÛÙˆ Ú†Ú©ÛŒ ÛÛ’ Ø¬Ø¨Ú©Û Ø§Ø³ سے Ûلاکتیں 2 لاکھ 83 Ûزار 868 ÛÙˆ گئیں۔
کورونا وائرس Ú©Û’ دنیا بھر میں 24 لاکھ 5Ûزار 669 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیر٠علاج Ûیں، جن میں سے 47 Ûزار 648 Ú©ÛŒ Øالت تشویش ناک ÛÛ’ Ø¬Ø¨Ú©Û 14 لاکھ 93 Ûزار 401مریض صØت یاب ÛÙˆ Ú†Ú©Û’ Ûیں۔امریکی میڈیا Ú©ÛŒ رپورٹ Ú©Û’ مطابق امریکا اب تک کورونا وائرس سے سب سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ù…ØªØ§Ø«Ø±Û Ù…Ù„Ú© ÛÛ’ جÛاں ناصر٠کورونا مریض Ø¨Ù„Ú©Û Ø§Ø³ سے Ûلاکتیں بھی تاØال دنیا Ú©Û’ تمام ممالک میں سب سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ûیں۔
امریکا میں کورونا وائرس سے اب تک 80 Ûزار 787 اÙراد موت Ú©Û’ Ù…Ù†Û Ù…ÛŒÚº Ù¾ÛÙ†Ú† Ú†Ú©Û’ Ûیں Ø¬Ø¨Ú©Û Ø§Ø³ سے بیمار Ûونے والوں Ú©ÛŒ مجموعی تعداد 13 لاکھ 67Ûزار 638ÛÙˆ Ú†Ú©ÛŒ Ûے۔امریکا Ú©Û’ اسپتالوں میں 10 لاکھ 30Ûزار 515کورونا مریض زیر٠علاج Ûیں جن میں سے 16 Ûزار 514Ú©ÛŒ Øالت تشویش ناک ÛÛ’Û” ترکی میں کورونا وائرس سے جاں بØÙ‚ Ûونے والوں Ú©ÛŒ تعداد 3 Ûزار786ÛÙˆ گئی Ø¬Ø¨Ú©Û Ú©ÙˆØ±ÙˆÙ†Ø§ Ú©Û’ Ú©Ù„ کیسز 1 لاکھ 38Ûزار 657ÛÙˆ گئے۔ایران میں کورونا وائرس سے مرنے والوں Ú©ÛŒ Ú©Ù„ تعداد 6 Ûزار 640ÛÙˆ گئی Ø¬Ø¨Ú©Û Ú©ÙˆØ±ÙˆÙ†Ø§ Ú©Û’ Ú©Ù„ کیسز 1 لاکھ 7Ûزار 603ÛÙˆ گئے۔