پاکستان میں ایک ÛÛŒ دن میں 40 اموات، کرونا وبا 526 جانیں Ù†Ú¯Ù„ گیا
- May 6, 2020, 6:35 pm
- COVID-19
- 130 Views
اسلام آباد: پاکستان میں کرونا وائرس Ú©ÛŒ Ûلاکت خیزی تیزی سے بڑھتی جا رÛÛŒ ÛÛ’ØŒ Ú¯Ø²Ø´ØªÛ Ú†ÙˆØ¨ÛŒØ³ گھنٹوں Ú©Û’ دوران وائرس مزید 40 جانیں Ù†Ú¯Ù„ گیا، جس Ú©Û’ بعد اموات Ú©ÛŒ تعداد 526 ÛÙˆ گئی ÛÛ’Û”
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر Ú©ÛŒ جانب سے جاری اَپ ڈیٹ Ú©Û’ مطابق نئے اور Ù…ÛÙ„Ú© وائرس Ú©Ùˆ ÙˆÙÚˆ نائنٹین Ú©ÛŒ عالمگیر وبا سے پاکستان بھر میں 22,550 اÙراد متاثر ÛÙˆ Ú†Ú©Û’ Ûیں، ملک Ú©Û’ مختل٠شÛروں میں اس وقت کرونا Ú©Û’ زیر علاج مریضوں Ú©ÛŒ تعداد 15 Ûزار 807 ÛÛ’ØŒ پاکستان میں 24 گھنٹوں Ú©Û’ دوران کرونا Ú©Û’ 1049 نئے کیسز رپورٹ Ûوئے، جب Ú©Û Ø§Ø¨ تک 6217 مریض وائرس سے لاØÙ‚ Ûونے والی بیماری سے صØت یاب ÛÙˆ Ú†Ú©Û’ Ûیں۔
کمانڈ سینٹر کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ú¯Ø²Ø´ØªÛ Ú†ÙˆØ¨ÛŒØ³ گھنٹوں Ú©Û’ دوران ملک میں مزید چالیس اموات رپورٹ Ûوئیں، سب Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ø§Ù…ÙˆØ§Øª اب تک خیبر پختون خوا میں Ûوئی Ûیں جن Ú©ÛŒ تعداد 194 ÛÛ’ØŒ اس Ú©Û’ بعد پنجاب میں 156 اموات، سندھ میں 148 اموات، بلوچستان میں 21ØŒ گلگت بلتستان میں 3 جب Ú©Û Ø§Ø³Ù„Ø§Ù… آباد میں 4 اموات Ûوئیں۔
پنجاب میں کرونا کیسز Ú©ÛŒ تعداد سب سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û 8,420 ÛÙˆ گئی، سندھ میں 8,189 کرونا کیسز رپورٹ ÛÙˆ Ú†Ú©Û’ Ûیں، خیبر پختون خوا میں کیسز Ú©ÛŒ تعداد 3,499ØŒ بلوچستان میں 1,495ØŒ اسلام آباد میں 485 ÛÙˆ گئی، گلگت بلتستان میں 386 کرونا کیسز رپورٹ Ûوئے، آزاد کشمیر میں کیسز Ú©ÛŒ تعداد 76 ÛÛ’Û”
Ú¯Ø²Ø´ØªÛ 24 گھنٹوں Ú©Û’ دوران ملک میں 10 Ûزار 178 کرونا ٹیسٹ کیے گئے، این سی او سی Ú©Û’ مطابق ملک میں اب تک کرونا Ú©Û’ 2 لاکھ 32 Ûزار 582 ٹیسٹ کیے جا Ú†Ú©Û’ Ûیں۔