پاکستان میں کرونا Ú©Û’ Ù…ØµØ¯Ù‚Û Ú©ÛŒØ³Ø² Ú©ÛŒ تعداد 13328 ÛÙˆ گئی، 281 جاں بØÙ‚
- April 27, 2020, 10:56 am
- COVID-19
- 135 Views
اسلام آباد: نئے اور Ù…ÛÙ„Ú© وائرس Ú©Ùˆ ÙˆÙÚˆ نائنٹین Ú©ÛŒ عالمگیر وبا سے پاکستان بھر میں اموات Ú©ÛŒ تعداد 281 ÛÙˆ گئی ÛÛ’ØŒ ملک Ú©Û’ مختل٠Øصوں میں کرونا وائرس Ú©Û’ تصدیق Ø´Ø¯Û Ú©ÛŒØ³Ø² Ú©ÛŒ تعداد بھی بڑھ کر 13328 ÛÙˆ گئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر Ú©ÛŒ جانب سے جاری اپ ڈیٹ Ú©Û’ مطابق پاکستان میں کرونا وائرس Ú©Û’ کیسز تیز رÙتاری Ú©Û’ ساتھ بڑھ رÛÛ’ Ûیں، چند دن قبل عالمی Ø§Ø¯Ø§Ø±Û ØµØت Ù†Û’ بھی خبردار کر دیا تھا Ú©Û Ù…Ø¤Ø«Ø± اقدامات Ù†Û Ûوئے تو جولائی Ú©Û’ وسط تک پاکستان میں کرونا کیسز Ú©ÛŒ تعداد 2 لاکھ ÛÙˆ سکتی ÛÛ’Û”
این سی او سی Ú©Û’ مطابق ملک Ú©Û’ مختل٠شÛروں میں اس وقت کرونا Ú©Û’ ایکٹو کیسز Ú©ÛŒ تعداد 10 Ûزار 018 ÛÛ’ØŒ پاکستان میں 24 گھنٹوں Ú©Û’ دوران کرونا Ú©Û’ 605 نئے کیسز رپورٹ Ûوئے، جب Ú©Û Ø§Ø¨ تک 3029 مریض وائرس سے لاØÙ‚ Ûونے والی بیماری سے صØت یاب ÛÙˆ Ú†Ú©Û’ Ûیں۔
کمانڈ سینٹر کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ú¯Ø²Ø´ØªÛ Ú†ÙˆØ¨ÛŒØ³ گھنٹوں Ú©Û’ دوران ملک میں مزید 12 اموات رپورٹ Ûوئیں، سب Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ø§Ù…ÙˆØ§Øª اب تک خیبر پختون خوا میں Ûوئی Ûیں جن Ú©ÛŒ تعداد 98 ÛÛ’ØŒ اس Ú©Û’ بعد پنجاب میں 83 اموات، سندھ میں 81 اموات، بلوچستان میں 13ØŒ گلگت بلتستان اور اسلام آباد میں تین تین اموات واقع Ûوئیں۔
پنجاب میں کرونا کیسز Ú©ÛŒ تعداد سب سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û 5,446 ÛÙˆ گئی، سندھ میں 4,615 کرونا کیسز رپورٹ ÛÙˆ Ú†Ú©Û’ Ûیں، خیبر پختون خوا میں کیسز Ú©ÛŒ تعداد 1,864ØŒ اسلام آباد میں 245 ÛÙˆ گئی، بلوچستان میں 781ØŒ گلگت بلتستان میں 318 کرنا کیسز رپورٹ Ûوئے، آزاد کشمیر میں کیسز Ú©ÛŒ تعداد 59 ÛÛ’Û”
Ú¯Ø²Ø´ØªÛ 24 گھنٹوں Ú©Û’ دوران 6 Ûزار 391 کرونا ٹیسٹ کیے گئے، این سی او سی Ú©Û’ مطابق ملک میں اب تک کرونا Ú©Û’ 1 لاکھ 50 Ûزار 756 ٹیسٹ کیے جا Ú†Ú©Û’ Ûیں۔