کراچی میں 326 اموات Ú©ÛŒ اصل Ú©Ûانی سامنے آگئی
- April 16, 2020, 11:44 pm
- COVID-19
- 194 Views
کراچی: Ø´Ûر قائد میں 6 Ù…Ø§Û Ù…ÛŒÚº کتنی اموات Ûوئیں، کراچی Ú©Û’ 31 بڑے قبرستانوں میں کتنی میتیں دÙنائی گئیں اے آر وائی نیوز Ù†Û’ ڈیٹا Øاصل کرلیا۔
اے آر وائی نیوز Ú©ÛŒ رپورٹ Ú©Û’ مطابق کراچی میں کرونا وائرس سے بڑے پیمانے پر اموات Ú©ÛŒ خبریں غلط نکلیں، Ø´Ûر میں Ú¯Ø²Ø´ØªÛ Ø§ÛŒÚ© Ù…Ø§Û Ù…ÛŒÚº Ûونے والی تمام اموات Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ú©Ø±ÙˆÙ†Ø§ Ù†Ûیں۔
Ù†Ù…Ø§Ø¦Ù†Ø¯Û Ø§Û’ آر وائی نیوز Ú©Û’ مطابق 15 مارچ سے 13 اپریل تک Ûونے والی 759 اموات Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ú©Ú†Ú¾ اور ÛÛ’ØŒ ایدھی Ûومز میں غسل دی گئی میتوں Ú©Û’ Ø²ÛŒØ§Ø¯Û ØªØ± لواØقین سے Ø±Ø§Ø¨Ø·Û Ú©ÛŒØ§ گیا تو پتا چلا Ú©Û 31 مارچ Ú©Ùˆ انتقال کرجانے والی خاتون Ú©Û’ Ø¹Ù„Ø§ÙˆÛ Ú©Ø³ÛŒ Ú©ÛŒ بھی موت کرونا سے Ù†Ûیں Ûوئی تھی۔
ایدھی ذرائع کے مطابق 15 مارچ سے 31 مارچ تک 371 میتوں کو غسل دیا گیا جن میں 249 مرد اور 121 خواتین شامل تھیں۔
مرØومین Ú©Û’ لواØقین کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ø§Ú©Ø«Ø± اÙراد طویل عرصے کسی Ù†Û Ú©Ø³ÛŒ عارضے میں مبتلا تھے اور مرنے والوں Ú©Û’ اÛÙ„Ø®Ø§Ù†Û Ú©Û’ پاس اسپتالوں Ú©Û’ ساتھ ڈیتھ سرٹیÙکیٹ میں ÙˆØ¬Û Ù…ÙˆØª درج ÛÛ’Û”
لواØقین Ú©Û’ مطابق اکثر اÙراد کا انتقال دل کا Ø§Ø¯ÙˆØ±Û ÛŒØ§ Ùالج Ú©Û’ اٹیک سے Ûوا، کینسر، جگر اور گردے Ú©ÛŒ بیماریاں بھی انتقال Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ø¨Ù†ÛŒÚºØŒ ایک شخص Ú†Ú¾Ø§Ù„ÛŒÛ Ú¯Ù„Û’ میں پھس جانے سے انتقال کرگیا۔
ذرائع Ú©Û’ مطابق 15 سے 31 مارچ تک غسل دی گئی میتوں میں اکثر Ú©ÛŒ عمر 50 سال سے زائد تھیں، انتقال کرجانے والوں میں سے 358 اÙراد Ú©ÛŒ عمر 41 سے 88 سال Ú©Û’ درمیان تھیں۔
Ù¾Ù†Ø¯Ø±Û Ù…Ø§Ø±Ú† سے 31 مارچ تک غسل دی گئی میتوں میں اکثر Ú©ÛŒ عمر 50 سال سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û ØªÚ¾ÛŒÛ”