کراچی، ایک ÛÛŒ گھر Ú©Û’ 7 اÙراد میں کورونا وائرس Ú©ÛŒ تصدیق Ú©Û’ بعد وزیراعلیٰ سندھ کا ردعمل آگیا
- April 9, 2020, 3:54 pm
- COVID-19
- 213 Views
مجھے جس چیز کا ڈر تھا، اÙسوس Ú©Û’ ساتھ ÙˆÛÛŒ ÛÙˆ گیا ÛÛ’ØŒ ضلع سینٹرل کراچی Ú©ÛŒ Ú©Ú†ÛŒ آبادی میں Ùیملی کا Ø³Ø±Ø¨Ø±Ø§Û Ø¨Ø§Ûر سے کورونا وائرس گھر Ù„Û’ کر گیا اور سب Ú©Ùˆ متاثر کر دیا ØŒ مراد علی شاÛ
کراچی کےایک ÛÛŒ گھر میں 7 اÙراد میں کوروناوائرس Ú©ÛŒ تصدیق Ú©Û’ بعد وزیراعلیٰ سندھ مراد علی Ø´Ø§Û Ú©Ø§ بیان سامنے آ گیا ÛÛ’Û” بات کرتے Ûوئے ا Ù† کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ù…Ø¬Ú¾Û’ شروع سے ÛÛŒ جس چیزکا ڈر تھا، آج ÙˆÛÛŒ ÛÙˆ گئی ÛÛ’Û” مجھے اÙسوس ÛÛ’ اس بات کا Ú©Û Ø§ØªÙ†Û’ انتظامات کرنے Ú©Û’ بعد بھی Ûمارے پاس ایک ÛÛŒ گھر میں Ù…ØªØ§Ø«Ø±Û Ø§Ùراد Ú©ÛŒ تعداد 7 ÛÙˆ گئی ÛÛ’Û”
انÛÙˆ Úº Ù†Û’ بتایا ÛÛ’ Ú©Û Ú©Ø±Ø§Ú†ÛŒ Ú©Û’ علاقے ضلعی سینٹرل کراچی Ú©ÛŒ Ú©Ú†ÛŒ آبادی میں Ùیملی کا Ø³Ø±Ø¨Ø±Ø§Û Ø¨Ø§Ûر گیا اور کورونا Ú©Ùˆ اپنے گھر Ù„Û’ آیا۔
ان کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ù„Ø§Ú© ڈاؤن Ú©Û’ بعد بھی لوگ گھروں میں Ù†Ûیں بیٹھ رÛÛ’ØŒ اسی ÙˆØ¬Û Ø³Û’ Ûمیں اس Ø·Ø±Ø Ú©ÛŒ مشکلات کا سامنا کرنا Ù¾Ú‘ رÛا Ûے۔مراد وعلی Ø´Ø§Û Ú©Ø§ Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ù…ØªØ§Ø«Ø±Ûونے والے اÙراد میں ایک سال کا بیٹا اور 6 سال Ú©ÛŒ بیٹی بھی شامل ÛÛ’Û”
لوگ Øکومتی اقدامات پر عمل Ù†Ûیں کر رÛÛ’ جس Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ø³Û’ Ûمیں اس Ø·Ø±Ø Ú©Û’ سنگین نتائج دیکھنے Ú©Ùˆ مل رÛÛ’ Ûیں۔مراد علی Ø´Ø§Û Ù†Û’ Ú©Ú†ÛŒ آبادیوں میں رÛÙ†Û’Ùˆ الے لوگوں سے اپیل Ú©ÛŒ ÛÛ’ Ú©Û ÙˆÛ Ø±Ø§Ø´Ù† Ú©ÛŒ امداد ضرور لیں اور باÛر نکلنے سے گریز کریں۔ یاد رÛÛ’ Ú©Û Ø³Ù†Ø¯Ú¾ میں سب سے Ù¾ÛÙ„Û’ Øکومت Ú©ÛŒ جانب سے لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا گیا تھا۔ سندھ میںلاک ڈاؤن میں سختی بھی کر دی گئی ÛÛ’ لیکن ابھی بھی لوگوں Ú©ÛŒ ایک بڑی تعداد اس Ú©ÛŒ خلا٠ورزی کرتے Ûیں۔
Øکومت Ú©ÛŒ جانب سے ان Ú©Û’ خلا٠کارروائی کا ÙÛŒØµÙ„Û Ø¨Ú¾ÛŒ کیا جا چکا ÛÛ’Û” پاکستان میں Ûر گزرتے دن Ú©Û’ ساتھ کورونا وائرس Ú©Û’ متا Ø«Ø±Û Ø§Ùراد Ú©ÛŒ تعداد میںا ضاÙÛ Ûوتا جا رÛا ÛÛ’ØŒ ابھی تک Ù…ØªØ§Ø«Ø±Û Ø§Ùراد Ú©ÛŒ تعداد 4437 ÛÙˆ گئی ÛÛ’ Ø¬Ø¨Ú©Û 64 اÙراد کورونا وائرس کا شکار ÛÙˆ گئے Ûیں، Øکومت Ú©ÛŒ جانب سے عوام سے اپیل Ú©ÛŒ جا رÛÛŒ ÛÛ’ Ú©Û ÙˆÛ Ø§Ù¾Ù†Û’ گھروں میں رÛیں اور ایک دوسرے سے ملنے سے گریز کریں۔