ایل اور سی پربھارت Ú©ÛŒ Ùائرنگ،پاک Ùوج Ú©Û’ 2جوان Ø´Ûید،جوابی کارروائی میں دشمن Ú©Û’3Ùوجی Ûلاک،چوکی تباÛ
- December 26, 2019, 10:51 am
- Breaking News
- 248 Views
جنگی جنون میں مبتلا بھارت شرپسندی سے باز Ù†Û Ø¢ÛŒØ§Û”Ù„Ø§Ø¦Ù† آ٠کنٹرول پر جنگ بندی معاÛدے Ú©ÛŒ مسلسل خلا٠ورزی کرکے پاک Ùوج Ú©Û’ دوجوانوں Ú©Ùˆ Ø´Ûید Ú©Ø±Ø¯ÛŒØ§Û”Ø¬Ø¨Ú©Û Ù¾Ø§Ú© Ùوج Ú©ÛŒ بھرپور جوابی کارروائی میں تین بھارتی Ùوجی مارے گئے جن میں سے ایک صوبیدار شامل ÛÛ’Û”
ضرور پڑھیں: Øریم Ø´Ø§Û Ú©Û’ نام سے منسوب ٹوئٹر اکاؤنٹ سے شیخ رشید Ú©ÛŒ Ù…Ø¨ÛŒÙ†Û ÙˆÛŒÚˆÛŒÙˆ لیک کر دی گئی
ÚˆÛŒ جی آئی ایس Ù¾ÛŒ آر Ú©Û’ ٹویٹ Ú©Û’ مطابق بھارتی Ùورسز Ú©ÛŒ جانب سے Ú¯Ø²Ø´ØªÛ Ú†Ú¾ØªÛŒØ³ گھنٹوں سے لائن آ٠کنٹرول پر بھارتی Ùوج Ú©ÛŒ سیز Ùائر Ú©ÛŒ خلا٠ورزیاں جاری Ûیں۔
ÚˆÛŒ جی آئی ایس Ù¾ÛŒ آر Ú©Û’ مطابق پاک Ùوج Ù†Û’ بھارتی Ùوج Ú©ÛŒ اشتعال انگیزیوں کا بھرپور جواب دیااورØاجی پیر سیکٹر میں بھارتی Ùوج Ú©ÛŒ Ú†ÙˆÚ©ÛŒ ØªØ¨Ø§Û Ú©Ø±Ø¯ÛŒØŒØ¬Ø³ سے ایک صوبیدار سمیت تین بھارتی Ùوجی Ûلاک اور Ú©Ú†Ú¾ زخمی Ûوگئے Ø¬Ø¨Ú©Û Ø¯ÛŒÙˆØ§Ø³ÛŒÚ©Ù¹Ø±Ù…ÛŒÚº بھارتی Ùوج Ú©ÛŒ Ùائرنگ سے پاک Ùوج Ú©Û’ 2 جوانوں Ù†Û’ جام Ø´Ûادت نوش کیا۔ڈی جی آئی ایس Ù¾ÛŒ آر Ú©Û’ مطابق دیوا سیکٹر میں Ø´Ûید Ûوانے والوں میں نائب صوبیدار کانڈیرو اور سپاÛÛŒ اØسان شامل Ûیں۔