مستونگ سے کئی سالوں سے لاپتہ افراد بازیاب ہو کر اپنے گھروں میں پہنچ گئے

  • July 30, 2018, 11:33 pm
  • National News
  • 887 Views

کوئٹہ (این این آئی )مستونگ سے کئی سالوں سے لاپتہ افراد بازیاب ہو کر اپنے گھروں میں پہنچ گئے، جن کی درست تعداد معلوم نہیں،البتہ انکی تعداد 50 سے 80 کے درمیان بتائی جارہی ہے۔