این اے 267 کے حتمی نتائج کا اعلان کردیا

  • July 30, 2018, 11:33 pm
  • National News
  • 310 Views

کوئٹہ (این این آئی )این اے 267 کے حتمی نتائج کا اعلان،5532 رجیکٹ ووٹوں کی جانچ پڑتااور پوسٹل ووٹوں کی گنتی کے بعد ایم ایم اے کے آغامحمودشاہ 26711ووٹ لے کر کامیاب۔جبکہ بی این پی کے منظور بلوچ نے 25772ووٹ لیکر دوسرے نمبر رہے۔