ضیاء اللہ لانگو کی کامیابی جمہوریت کی فتح ہے ، رشید گچکی

  • July 29, 2018, 10:34 pm
  • National News
  • 168 Views

خالق آباد منگچر (نامہ نگار )بلوچستان عوامی پارٹی کے صوبائی رہنماء4 بی بی رئیسہ گچکی نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی کی جیت عوام کی جیت ہے قلات کے عوام نے بی این پی کے میرضیاء اللہ لانگو کوبھاری اکثریت سیکامیاب کرکے جمہوریت کا ساتھ دیاانہوں نے کہا کہ قلات کے تمام عوام جن میں خاص کر خواتین کاشکریہ ادا کرتی ہوں کہ انہوں نے بھی اپنی قیمتی ووٹ کا صحیح استعمال کرکے ایک قابل اورایماندار نوجوان نمائندے کو منتخب کیا.ہم انشاء اللہ اب قلات کی بنیادی مسائل حل کرنے کیلئے دن رات ایک کرکے علاقے سے بے روزگاری پسماندگی کاخاتمہ کرینگے.عوام نے صوبہ بھر سے ہم پر جو اعتماد کیا ہے انشاء4 اللہ عوام کے اعمتاد کو ٹھیس نہیں پہنچائیں گے اور بی اے پی عوام کو مایوس نہیں کریگی.انہوں نے بی اے پی کیجام کمال خان اورمیرضیاء4 لانگو سمیت بلوچستان کے تمام نومنتخب اراکین کوکامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارک دیتیہوئیتوقع ظاہرکی کہ انشاء4 اللہ اب بلوچستان میں نئی قیادت ایک نئی تبدیلی لائے گی.