کوہلو، ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت2افراد جاں بحق

  • July 29, 2018, 10:30 pm
  • National News
  • 118 Views

کوہلو (نامہ نگار)بلوچستان کے علاقے کوہلو میں تیز رفتار گاڑی ٹرک کیساتھ ٹکرانے سے خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز کوہلو کے علاقے میں ڈی جی خان سے آنیوالی تیز رفتار گاڑی کھائی سے بچاتے ہوئے ڈرائیور سے بے قابو ہر کر ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا لاشیں ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔