بلوچستان سے قومی اسمبلی کی 16اور صوبائی اسمبلی کی 51نشستوں کا سرکاری طورپر اعلان آج متوقع

  • July 27, 2018, 11:12 pm
  • National News
  • 305 Views

کوئٹہ (این این آئی )بلوچستان سے قومی اسمبلی کی 16اور صوبائی اسمبلی کی 51نشستوں کا سرکاری طورپر اعلان آج بروز ہفتے کو متوقع ہے تفصیلات کے مطابق 25جولائی کو ہونیوالے عام انتخابات کے بلوچستان قومی اسمبلی کے 16اور صوبائی اسمبلی کے 51نشستوں پر کامیاب ہونیوالے امیدواروں کا اعلان متوقع ہے چیف الیکشن کمیشن آف پاکستان اعلان کریں گے ۔