اللہ نے آپ کو وہ لیڈر دیا جو آپ کا خیال رکھے گا، بشریٰ بی بی

  • July 27, 2018, 12:24 pm
  • Political News
  • 837 Views

اسلام آباد:
چیئرمین تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ اللہ نے آپ کو وہ لیڈر دیا ہے جوآپ کا خیال رکھے گا۔

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ وہ مظلوم عورتوں، بیواؤں، یتیموں اور بے سہارا لوگوں کو سلام اور مبارک پیش کرتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اللہ نے آپ کو وہ لیڈر دیا ہے جوآپ کا خیال بھی رکھے گا اور آپ کی حفاظت بھی کرے گا جبکہ بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح خان نے انتخابات میں کامیابی پر عمران خان اور بشری بی بی کو مبارکباد دی ہے۔