بم ڈسپوزل اسکواڈ نے جائے وقوعہ سے دستی بم برآمدکرلیا

  • July 26, 2018, 1:25 am
  • National News
  • 179 Views

کوئٹہ(کرائم رپورٹر) بم ڈسپوزل اسکواڈ نے جائے وقوعہ سے ایک عد د دستی بم برآمدکرلیاہے ۔بی ڈی ایس حکام کے مطابق گزشتہ روز بم ڈسپوزل اسکواڈ کے عملے نے دستی بم میدانی علاقے میں پھوڑ کر ضائع کردیا ،مشرقی بائی پاس پر ہونے والا دھماکہ خودکش تھا ،بم دھماکے میں 6سے 8کلوگرام بارودی مواد استعمال کیاگیاتھا خودکش حملہ آور نے جسم پر بارودی مواد اور بال بیرنگ باندھ رکھاتھا۔