نگران وزیراعظم کا وزیراعلیٰ مری کو فون خودکش دھماکے کی تفصیلات دریافت کیں

  • July 26, 2018, 1:24 am
  • National News
  • 250 Views

کوئٹہ(خ ن) نگران وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک کا وزیر اعلی بلوچستان علاؤ الدین مری سے ٹیلیفونک رابطہ وزیر اعظم نے کوئٹہ دھماکے کی تفصیلات دریافت کی وزیر اعظم کی کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت وزیر اعظم کا قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار ، غم زدہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی زخمیوں کو بہترین طبی امداد کی فراہمی کی ہدایت واقع کی تحقیقات کے سلسلے میں وفاقی حکومت کی طرف سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔