26جولائی کو عام تعطیل کا اعلان

  • July 24, 2018, 12:16 am
  • Election 2018
  • 206 Views

کوئٹہ(این این آئی)حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق 25 جولائی 2018(جنرل الیکشن) کے اگلے روز26 جولائی بروز جمعرات صوبے میں میں عام تعطیل کا اعلان کیاگیا ہے۔