ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر عبدالخالق ہزارہ کو 50ہزار روپے جرمانہ

  • July 21, 2018, 10:36 pm
  • National News
  • 71 Views

کوئٹہ(خ ن )ڈپٹی کمشنرڈسٹرکٹ مانٹرنگ آفیسر ریٹائرڈکیپٹن طاہر ظفرعباسی نے ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار پی پی 27کوئٹہ عبدالخالق ہزارہ کوعام انتخابات 2018کے سلسلے میں نافذ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر 50ہزار جرمانہ کیا ہے ۔