سانحہ درینگڑھ کا ایک اورزخمی دوران علاج شہید ہوگیا ،تعداد152ہوگئی

  • July 21, 2018, 10:32 pm
  • National News
  • 66 Views

مستونگ(نامہ نگار)سانحہ درینگڑھ کا ایک اورزخمی دوران علاج شہید ہوگیا تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو سانحہ درینگڑھ میں زخمی ہونے والا سدھیراحمدولداعظم رئیسانی ساکن درینگڑھ سی ایم ایچ کوئٹہ میں دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا شہداء4 کی تعداد152ہوگئی