جمہوریت ہی ہرمسئلے کاحل ،بلوچستان میں امن وامان کی حالت بدترین ہے ،بلاول بھٹو زرداری

  • July 14, 2018, 12:07 am
  • National News
  • 100 Views

میزئی اڈہ (نامہ نگار) پاکستا ن پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہاکہ جمہوریت ہی ہرمسئلے کاحل ہے بلوچستان میں امن وامان کی حالات بدترین ہے دہشت گردی نے صوبے کی عوام کی زندگی جیرن کردی ہے پانچ سال میں ن لیگ اوران کی حامیوں نے یہاں حکومت کی مگربلوچستان کی مسائل حل نہیں ہوئیں مذہیب کے نام نہادٹھیکیداربھی یہاں اقتدارکی مزے لوٹتے رہے عوام کی بے روزگاری بھی نظرنہیں آئی اس وقت بلوچستان میں تعلیم صحت ،امن وامان ،ترقی وخوشحالی روزگار نہ ہونے کی وجہ سے عوام کوشدیدمشکلات کاسامنادرپیش ہیں ن لیگ اورقوم پرستوں اورمذہیب کے نام نہادٹھیکداروں نے عوام کوئی رحم نہیں بلکہ بلوچستان کے مسائل میں مزیداضافہ کردیاگیااب وقت آگیاہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی عوام کواچھے تعلیم ،صحت ،امن وامان ،اورروزگاراوریوٹیلٹی کارڈجاری کرکے عوام کے مسائل حل کریں اوربلوچستان کی غیورعوام کی نظریں اب صرف اورصرف پاکستان پیپلزپارٹی ہی پرہے انشاء اللہ پاکستان پیپلزپارٹی اقتدارمیں آکربلوچستان سے ان غلامی زنجریں توڑکرایک پرامن اورخوشحال بلوچستان بنائیں گے ان خیالات کااظہارپاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے ضلع قلعہ عبداللہ کلی حبیب زئی میں وڈیولنک کے زریعے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پرپاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماوحلقہ این اے 263اورحلقہ پی بی 21کے نامزدامیداوربسم اللہ خان کاکڑ نے بھی جلسہ گاہ میں کارکنوں کے جذباتی نعروں کاجواب دیااورکارکنوں سے خطاب کیاپیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے وڈیولنک کے زریعے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ایک پڑالکھاپرامن اورخوشحال پاکستان بنانا پاکستان پیپلزپارٹی کی وژن ہے کیونکہ بلوچستان کے غیورعوام نے بہت مشکلات بے روزگاری بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ امن وامان سمیت دیگرمسائل برداشت کی اب بلوچستان کی غیورعوام نے 25جولائی کوان کرپٹ اورباری باری لینے والے ن لیگ اوران کے حامیوں قوم پرستوں اورمذہیب کے نام پرسیاست کرنے والوں سے احتساب لیناہوگاانہوں نے کہاکہ بلوچستان میں عوام بھوک اورپیاس سے مرتے رہے لیکن ن لیگ اوران کی حامیوں نے عوام کی کوئی مسائل حل نہیں کی جس سے بلوچستا ن کی مسائل میں مزیداضافہ ہوااوربلوچستان کے غیورعوام بے روزگاری سے تنگ آچکے ہیں اوردوسری جانب امن وامان سب سے بڑامسئلہ انتہائی بدترہے بلوچستان کی حالات خراب کرنے میں ان انتہاپسندوں کی بھی ہاتھ ہے دہشت گردی نے صوبے کی عوام کی زندگی جیرن کردی ہے پانچ سال میں ن لیگ اوران کی حامیوں نے یہاں حکومت کی مگربلوچستان کی مسائل حل نہیں ہوئیں مگرپاکستان پیپلزپارٹی اہم وقت میں بلوچستا ن کے غیورعوام کومایوس نہیں کرینگے اورپاکستان پیپلزپارٹی اقتدارمیں آکربلوچستان سے ان تاریکیوں کوروشینوں میں تبدیل کرکے ایک خوشحال پرامن اورروزگاراورتعلیم یافتہ بلوچستا ن بنائیں گے اوراب وقت آگیاہے کہ بلوچستان کے غیورعوام اپنے مستقبل کافیصلہ 25جولائی کوکرکے پاکستان پیپلزپارٹی کے تمام نامزدامیدواروں کواپناقیمتی ووٹ دے کرکامیاب بنائیں کیونکہ بلوچستان کے مسائل کاحل کرنے کی صلاحیت صرف اورصرف پاکستان پیپلزپارٹی رکھتی ہیں اورانشاء اللہ پاکستان پیپلزپارٹی اقتدارمیں آکران محرمیوں کاازالہ کرینگے آخرمیں پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماوحلقہ این اے 263اورحلقہ پی بی 21کے نامزدامیدواربسم اللہ خان کاکڑنے کہاکہ کارکنوں کی اس جذبات کودیکھ کرسمجھتے ہیں کہ اب عوا م تبدیلی چاہتے ہیں چیئرمین بلاول بھٹوکی قیادت میں عوام کی مسائل حل کرکے دم لینگے اورعوام ان سیاسی دوکانداروں سے تنگ آچکے ہیں انشاء اللہ اقتدارمیں آکران سیاسی دوکانداروں سے احتساب لینگے عوام متحدہوکر25جولائی اپنے مستقبل کافیصلہ کرتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی کے نامزدامیدواروں کواپناقیمتی ووٹ دے کرکامیاب بنائیں۔