ژوب ، گندم غبن کیس کا ایک اور ملزم گل جان گرفتار

  • July 12, 2018, 9:24 pm
  • National News
  • 150 Views

ژوب(نامہ نگار) نیب نے گندم غبن کے ایک اور ملزم محکمہ خوداک بلوچستان کے اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر گل جان کو ژوب سے گرفتار کر لیا،کوئٹہ (این این آئی) نیب نے گندم غبن کے ایک اور ملزم محکمہ خوداک بلوچستان کے اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر گل جان کو ژوب سے گرفتار کر لیا، اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر نے انچارج پی آر سی سی ژوب کی حیثیت سے مبینہ طور پر خردبرد کرکے قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا۔ملزم کو احتساب عدالت پیش کر کے ریمانڈحاصل کرلیا گیا ہے۔