صحبت اور تربت سے اغواء2افراد بازیاب

  • July 11, 2018, 11:04 pm
  • National News
  • 131 Views

کوئٹہ (کرائم رپورٹر)تربت اور صحبت پور کے علاقوں سے اغواء ہونیوالے دو مغوی اغواء کاروں کے چنگل سے رہا ہو کر گھر پہنچ گئے یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز صحبت پور اور تربت کے علاقوں سے اغواء ہونیوالے دو مغوی اغواء کاروں کے چنگل سے رہا ہو کر گھر پہنچ گئے مزید کا رروائی مقامی انتظامیہ کر رہی ہے۔