ڈیرہ بگٹی، ہندو تاجر راہزنوں کے تشدد سے زخمی

  • July 11, 2018, 11:03 pm
  • National News
  • 101 Views

ڈیرہ بگٹی (نامہ نگار ایس بی )بگٹی کالونی سوئی میں نامعلوم مسلح افراد کا مقامی ہندو تاجر سے رقم چھیننے کی کوشش مزاحمت پر ہندو تاجر کرن کمار پر مسلح افراد کا تشدد کیا ۔تشدد کے باعث ہندو تاجر زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کے۔لیے پبلک ہسپتال سوئی منتقل کر دیا واقعے کے پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفشیش اور ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے