عدالت عالیہ کے ججز اور افسران ایک یوم کی تنخواہ دیا مربھاشا اور مہمند فنڈز میں جمع کرائیں گے

  • July 11, 2018, 9:19 pm
  • National News
  • 135 Views

کوئٹہ(خ ن) چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس محمد نور مسکانزئی کی سربراہی میں آل ججز کمیٹی نے مورخہ 11جولائی 2018 کو یہ فیصلہ کیا ہے کہ عدالت عالیہ کے ججز اور آفیسر ز ماتحت عدلیہ کے ججز اورآفیسرز اپنی ایک یوم کی تنخواہ ’’ دیا مربھا شا اور مہمد فنڈ ‘‘ میں جمع کروائیں گے۔