وزیراعلیٰ مری سے آئی جی ایف سی میجر جنرل ندیم انجم کی ملاقات

  • July 11, 2018, 9:18 pm
  • National News
  • 106 Views

کوئٹہ (خ ن) نگران وزیراعلیٰ بلوچستان علاؤالدین مری سے بدھ کے روز آئی جی ایف سی نارتھ میجر جنرل ندیم احمد انجم نے ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبے میں امن وامان کی صورتحال آئندہ انتخابات میں سیکورٹی اقدامات کے علاوہ مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔