تربت2افراداغواء

  • July 10, 2018, 10:55 pm
  • National News
  • 147 Views

کوئٹہ (کرائم رپورٹر)تربت کے علاقے سے نامعلوم مسلح افراد دو افراد کو اغواء کر کے لے گئے یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز تربت لیویز تھانے میں ایک شخص نے رپورٹ دی کہ نامعلوم مسلح افراد دو افراد کو اغواء کر کے نامعلوم مقام پر لے گئے ہیں لیویز کے عملے نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے دونوں کی مغویوں کی تلاش شروع کر دی مزید کا رروائی لیویز کا عملہ کر رہا ہے۔