انجینئرحفیظ کاکڑ ساتھیوں سمیت اے این پی سے مستعفی

  • July 10, 2018, 10:53 pm
  • National News
  • 105 Views

کوئٹہ ( آن لائن)عوامی نیشنل پارٹی ضلع قلعہ سیف اللہ کے سابق ضلعی صدر انجینئر حفیظ کاکڑ اور پارٹی کے سینئر رہنماء ڈاکٹر حمید کاکا سرگڑہ نے اپنے ساتھیوں سمیت پارٹی کے صوبائی و ضلعی قائدین کے ناروا رویہ کے خلاف احتجاجاً پارٹی کے بنیادی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا انہوں نے گزشتہ روز اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ پارٹی کے صوبائی اور ضلعی قائدین نے ہمیشہ سے عوام دوست کارکنوں کو نظر انداز کیا ہے۔