حاجی بہرام خان اچکزئی کو الیکشن لڑنے سے روک دیا گیا

  • July 10, 2018, 9:03 pm
  • National News
  • 110 Views

کوئٹہ ( آن لائن)سپریم کورٹ نے قلعہ عبداللہ سے نامزد امیدوار حاجی بہرام خان اچکزئی کو الیکشن لڑنے سے روک دیا اور21 سال کے لئے نا اہل بھی قرار دیا تھا گزشتہ روز سپریم کورٹ آف پاکستان نے بہرام خان اچکزئی کی نا اہلی سے متعلق اپیلیٹ ٹربیونل کا فیصلہ برقراررکھتے ہوئے الیکشن لڑنے سے روک دیا ۔