نقیب Ø§Ù„Ù„Û Ù‚ØªÙ„ کیس میں ملزم راؤ انوار Ú©ÛŒ ضمانت منظور
- July 10, 2018, 8:27 pm
- Breaking News
- 337 Views
کراچی: نقیب Ø§Ù„Ù„Û Ù‚ØªÙ„ کیس میں ملزم راؤ انوار Ú©ÛŒ ضمانت منظور Ûوگئی۔
کراچی Ú©ÛŒ انسداد٠دÛشت گردی عدالت میں نقیب Ø§Ù„Ù„Û Ú©Û’ قتل Ú©Û’ ملزم راؤ انوار Ú©ÛŒ درخواست ضمانت Ú©ÛŒ سماعت Ûوئی۔ ملزم معطل ایس ایس Ù¾ÛŒ راؤ انوار Ú©Ùˆ سخت سیکیورٹی میں عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت Ù†Û’ راؤ انوار Ú©ÛŒ درخواست٠ضمانت منظور کرلی۔
ملزم Ú©Û’ وکیل عامر مرغوب Ú©Û’ مطابق راؤ انوار Ú©ÛŒ ضمانت 10 لاکھ روپے Ú©Û’ عوض منظور Ú©ÛŒ گئی۔ عدالت Ù†Û’ سابق ایس ایس Ù¾ÛŒ ملیر راؤ انوار Ú©ÛŒ درخواست٠ضمانت پر ÙÛŒØµÙ„Û 4 جولائی Ú©Ùˆ Ù…ØÙوظ کیا تھا۔
نقیب Ø§Ù„Ù„Û Ú©ÛŒØ³ کا پس منظر
13 جنوری 2018 Ú©Ùˆ کراچی Ú©Û’ ضلع ملیر میں اس وقت Ú©Û’ ایس ایس Ù¾ÛŒ ملیر راؤ انوار Ú©ÛŒ جانب سے ایک Ù…Ø¨ÛŒÙ†Û Ù¾ÙˆÙ„ÛŒØ³ مقابلے میں 4 دÛشتگردوں Ú©ÛŒ Ûلاکت کا دعویٰ کیا گیا تھا تاÛÙ… بعد میں معلوم Ûوا Ú©Û Ûلاک کئے گئے لوگ دÛشتگرد Ù†Ûیں Ø¨Ù„Ú©Û Ù…Ø®ØªÙ„Ù Ø¹Ù„Ø§Ù‚ÙˆÚº سے اٹھائے گئے بے Ú¯Ù†Ø§Û Ø´Ûری تھے جنÛیں ماورائے عدالت قتل کردیا گیا۔ جعلی پولیس مقابلے میں Ûلاک Ûونے والے ایک نوجوان Ú©ÛŒ شناخت نقیب Ø§Ù„Ù„Û Ú©Û’ نام سے Ûوئی۔
سوشل میڈیا صارÙین اور سول سوسائٹی Ú©Û’ اØتجاج Ú©Û’ بعد سپریم کورٹ Ù†Û’ واقعے کا از خود نوٹس لیا تھا۔ از خود نوٹس Ú©Û’ بعد راؤ انوار روپوش Ûوگئے اور اسلام آباد ایئر پورٹ سے دبئی Ùرار Ûونے Ú©ÛŒ بھی کوشش Ú©ÛŒ لیکن اسے ناکام بنادیا گیا۔ Ú©Ú†Ú¾ عرصے بعد ÙˆÛ Ø³Ù¾Ø±ÛŒÙ… کورٹ میں پیش Ûوئے جÛاں سے انÛیں گرÙتار کرلیا گیا۔