طلبہ کو مفادات کیلئے فیل کرنا ناانصافی ہے،ملک انعام کاکڑ

  • July 9, 2018, 11:13 pm
  • National News
  • 57 Views

کوئٹہ (پ ر) پشتون ایس ایف کے صوبائی صدر ملک انعام کاکڑ نے اپنے بیان میں کہا کہ بولان میڈیکل کالج انتظامیہ کی جانب سے طلباء وطالبات کو ذاتی مفادات کی خاطر فیل کرنا غیر جمہوری عمل ہے پشتون ایس ایف اس صورتحال میں کسی بھی صورت خاموش نہیں رہے گی اگر انتظامیہ نے اپنے رویئے پر معافی نہ مانگی تو پشتو ن ایس ایف طلباء تنظیموں کیساتھ مل کر بھر پور احتجاج کر ینگے ۔