نامعلوم ملزمان کی لیویز رسالدار کے گھرپرفائرنگ

  • July 9, 2018, 11:12 pm
  • National News
  • 80 Views

کوئٹہ ( آن لائن)پشین میں نامعلوم ملزمان کی لیویز رسالدار کے گھر پر فائرنگ سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا تا ہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی علاقہ مکینوں نے فائرنگ کے خلاف احتجاج کیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز نامعلوم مسلح افراد نے لیویز رسالدار کے گھر پر فائرنگ کی علاقے میں فائرنگ سے خوف وہراس پھیل گیا۔