خاران سے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد

  • July 9, 2018, 11:12 pm
  • National News
  • 77 Views

کوئٹہ (کرائم رپورٹر)خاران لیویز کے عملے نے کا رروائی کر تے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کر لیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق خاران لیویز کے عملے نے کا رروائی کر تے ہوئے ایک شخص کے قبضے سے 4 کلو گرام ہیروئن برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر کے کا رروائی شروع کر دی ملزم منشیات کو اندرون صوبہ سمگل کرنا چا ہتا تھا جس کی مالیت لاکھوں روپے بتائی جاتی ہے مزید کا رروائی خان لیویز کر رہی ہے۔