ڈبلیوڈی ایف اور محکمہ زراعت توسیعی کا مشترکہ اجلاس

  • July 9, 2018, 11:11 pm
  • National News
  • 68 Views

کوئٹہ(پ ر)ڈبلیو ڈبلیو ایف اور زراعت توسیعی کا نامیا تی کپاس کی کاشت کے متعلق مشترکہ اجلاس گزشتہ رو ز محکمہ زراعت توسیعی کے دفتر میں منعقد ہوا ۔ جس میں ڈائریکٹر جنرل محکمہ زراعت توسیعی انعام الحق شنواری ڈائریکٹر انفارمیشن زراعت عبدالکریم جعفر ، ڈپٹی ڈائریکٹر پی اینڈڈی زراعت سید حبیب اللہ شاہ ، عارف مخدوم ، سینئر ڈائریکٹر ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان ابوبکر ، ڈائریکٹر سٹیزن ریجنل ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان محمد نور میاں خیل اور توصیف احمد نے شرکت کی۔