کوئٹہ دیوار گرنے سے ایک شخص جاں بحق

  • July 9, 2018, 11:11 pm
  • National News
  • 89 Views

کوئٹہ (کرائم رپورٹر) کوئٹہ کے نواحی علاقے پشتون آباد میں دیوار منہدم ہونے سے ایک شخص جان کی بازی ہارگیاہے ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے پشتون آباد خوشحال کالونی کے علاقے میں کام کرتے ہوئے دیوار تلے آنے سے عبدالغنی خلجی جاں بحق ہوگیا جن کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیاہے ۔