علی مدد جتک کی نااہلی کے فیصلے کاخیرمقدم

  • July 9, 2018, 11:11 pm
  • National News
  • 163 Views

کوئٹہ (پ ر)سیاسی وقبائلی رہنماء میر بشیر جتک کے وکیل ریاض احمد ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے صوبائی میر علی مدد جتک کو جعلی ڈگری کیس میں سزا یافتہ ہونے کے باعث سپریم کورٹ نے عام انتخابات میں حصہ لینے پر نا اہل قرار دیدیا 62,63 پر پورا نہ اترنا غیر جمہوری عمل ہے سپریم کورٹ کے اس فیصلے کو ہم خوش آئند قرار دیتے ہیں۔