محکمہ زراعت ایم سی کیوز میں کامیاب امیدواروں کے ناموں کااعلان

  • July 9, 2018, 11:10 pm
  • National News
  • 121 Views

کوئٹہ(خ ن)بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے ایک پریس ریلیز کے مطابق محکمہ زراعت عداد باہمی میں لیڈی ایگر یکلچر آفیسر /لیڈی انسٹر کٹر )بی 17-) کی آسامیوں کے لیے کمیشن ہذا کے تحت 9جولائی 2018ء کو منعقد ہونے والے ایم سی کیو ز ٹیسٹ میں فیضہ نواز دختر راجہ گل نواز ، نعیمہ انور دختر محمد انور ،ندا نذردختر نذر محمد ،نخبہ اکبر دختر محمد اکبر ،صفینہ عنایت دخترعنایت اللہ خان ،شاہدہ دختر محمد کریم اور صوبیہ منیر دختر حافظ منیر احمد کامیاب قر ار پائی ہیں ۔کامیاب امیدواروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے درخو است تصدیق شدہ کا غذات کے ساتھ کمیشن ہذا کے ر یکر وٹمنٹ برانچ میں ایک ہفتہ کے اندر اندر جمع کروائیں ۔امیدواروں کے انٹر ویوز کی تاریخ کا اعلان بعدمیں کیا جائے گا ۔