غیرقانونی بھرتیاں کیس گواہ کابیان قلمبند جرح مکمل

  • July 9, 2018, 11:08 pm
  • National News
  • 185 Views

کوئٹہ ( آن لائن)احتساب عدالت میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق کیس میں سابق ڈائریکٹر ایجوکیشن قیوم بابئی، سابق ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن نظام الدین مینگل و دیگر پیش ہوئے سماعت کے موقع پر گواہ استغاثہ جاوید شمیم کا بیان قلمبند، جرح مکمل کر لی گئی نیب کی جانب سے اسپیشل پراسیکیوٹر راشد زیب گولڑہ نے کیس کی پیروی کی عدالت نے کیس کی سماعت 23 جولائی تک کیلئے ملتوی کردی گئی سابق ڈائریکٹر ایجوکیشن قیوم بابئی و دیگر پر اساتذہ کی غیر قانونی بھرتیوں کا الزام ہے۔