فائرنگ کیس ، علی مدد جتک عدالت میں پیش

  • July 9, 2018, 11:08 pm
  • National News
  • 135 Views

کوئٹہ ( آن لائن) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں فائرنگ کیس میں پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر علی مدد جتک پیش ہوئے وکلا صفائی کی عدم حاضری کے باعث کیس میں پیش رفت نہ ہوسکی عدالت نے کیس کی سماعت 3 اگست تک ملتوی کردی گئی صوبائی صدر پیپلز پارٹی علی مدد جتک تھانہ سول لائن میں 2015 کے فائرنگ کے مقدمے میں نامزد ہیں۔