مارکر ایمپلائز یونین کے عہدیداروں کی حلف برداری

  • July 9, 2018, 11:08 pm
  • National News
  • 48 Views

کوئٹہ (پ ر)مارٹن ڈاؤ مارکر ایمپلائز یونین ( سی بی اے) کوئٹہ کے نو منتخب عہدیداران اور ممبران مجلس عاملہ کی تقریب حلف برداری زیر صدارت نو منتخب صدر تاج محمد لانگو خورشید لیبر ہال کوئٹہ میں منعقد ہوئی ۔ تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان ورکرز کنفیڈریشن بلوچستان (رجسٹرڈ)و بلوچستان لیبر فیڈریشن کے چیئرمین حاجی خان زمان تھے۔