مسلم باغ شہر میں آتشزدگی ،لاکھوں کا نقصان

  • July 8, 2018, 11:09 pm
  • National News
  • 111 Views

مسلم باغ(نامہ نگار) مسلم باغ شہر کوئٹہ روڈ پر موٹرسائیکل کی دکان میں آگ لگ گئی ،لاکھوں روپے کے موٹرسائیکل آتشزادگی کے نذرہوگئے ، پولیس کی بروقت کاررائی اور ٹریفک کنٹرول کے سبب آگ میں پھیل نہ سکی ،ایف سی فائربرگیڈ نے بروقت کارروائی کرکے آگ پر قابو پالیا۔